مصلحت سوزی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مصلحت سے بے پروائی، مصلحت سے کام نہ لینے کا عمل، نتائج سے بے پروا ہو کر کام کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مصلحت سے بے پروائی، مصلحت سے کام نہ لینے کا عمل، نتائج سے بے پروا ہو کر کام کرنا۔